ہیا جرات راہت دن رین Hiya Jarat Rahat Din Rain Lyrics in Urdu
او بےدردی کیوں تڑپائے
جیارا مورا رجھائے کے
او نردردی میں پچھتائی
تجھسے نیہا لگائے کے
او مدھبینی کاہے لبھایے
میٹھی تان سنائے کے
او مرگنینی کاہے رجھایے
نینن بان چلائے کے
او بےدردی کیوں تڑپائے
جب سے دیکھا تجھے سجنوا
میں سپنوں میں کھو گئی
او نرموہی چپکے چپکے
میں تو تیری ہو گئی
مجھسے نین چرائے بلموا
دل کا چین چرائے کے
او بےدردی کیوں تڑپائے
اندردھنش سی ٹوری چناریا
ہردیہ پر چھا جائے رے
سنور سنور کر گوری گجریاجگ جیسے چھل جائے رے
توہن منتر کاہے چلائے
مدھر مدھر مسکائے کے
او مدھبینی کاہے لبھایے
بڑا نیتر ہیں مورا سنوریا
جو نا پسیجے پیار میں
پیار بنا میں جیوں رے کیسے
چھلیا اس سنسار میں
برہیں میں بن جاؤں جوگنیا
دنیا کو ٹھکرائے کے
او بےدردی کیوں تڑپائے
پریت تیری پہچان نا پایا
جیا مورا انجان رے
تجھسے میرا نیہ سجنیا
کروں نیچور پران رے
پریم کا ناتا جوڑ لے
تو بیتی بتیاں بسرائے کے
او مدھبینی کاہے لبھایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.