او چاند جہاں وہ جائے
او چاند جہاں وہ جائے
تو بھی ساتھ چلے جانا
کیسے ہیں، کہاں ہیں وہ
ہر رات خبر لےآنا
او چاند جہاں وہ جائے
او چاند
وہ راہ اگر بھولے، آ
وہ راہ اگر بھولے
تو راہ دکھا دینا
پردیس مے رہی کو
منزل کا پتا دینا
ہیں پہلا سفر انکا
اور دیش ہیں انجنا
ہر رات خبر لےآنا
او چاند جہاں وہ جائے
او چاند
آ : کہنا میرے ہوٹھو پر، آ
کہنا میرے ہوٹھو پر
رکتی ہوئی آہے ہیں
یا راستہ انکا ہیں
یا راستہ انکا ہییا میری نگاہیں ہیں
بیتاب محبت کا
بیتاب ہیں افسانا
او چاند جہاں وہ جائے
او چاند
ہیں چاند قسم میری
کچھ اور نا تو کہنا
ہیں چاند قسم میری
کچھ اور نا تو کہنا
کہنا کے میرا تم بن
مشکل ہیں یہاں رہنا
کہنا کے میرا تم بن
مشکل ہیں یہاں رہنا
ایک درد کے مارے کو
اچھا نہیں تڑپانا
ہر رات خبر لےآنا
او چاند جہاں وہ جائے
او چاند جہاں وہ جائے
او چاند۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.