او دیوتا
او دیوتا پیار کے
دیوتا ناچو تیرہ لیے
میری پائل بچا
او دیوتا پیار کے
دیوتا ناچو تیرہ لیے
میری پائل بچا
او دیوتا
میں جو ناچو
چھم کاما چھم
ساری دنیا جھوم جائے
میں جو ناچو
چھم کاما چھم
ساری دنیا جھوم جائے
بات تو جب ہیں کے سنگ سنگ
آج دھرتی گھوم جائے
امتحا یہ میرا نہیں ہیں
امتحا ہیں تیرا
او دیوتا پیار کے
دیوتا ناچو تیرہ لیے
میری پائل بچا
او دیوتا
ہایے رے یہ کیا رنگ میرکچھ سے کچھ ہونے لگا
ہایے رے یہ کیا رنگ میرا
کچھ سے کچھ ہونے لگا
تھار تھاری سی پگ مے آئی
گھنگھرو چپ ہونے لگا
دے سہرا
دینے والے ٹوٹے نا آسرا
او دیوتا پیار کے
دیوتا ناچو تیرہ لیے
میری پائل بچا
او دیوتا
چاند تارے بھی رکے آ
یہ گگن بھی ٹھہر جائے
چاند تارے بھی رکے آ
یہ گگن بھی ٹھہر جائے
چاہیں تھک تھک جائے لہر
یہ پون بھی ٹھہر جائے
یہ چاناکتی پائل نا ٹھہرے
پگ رکے نا میرا
او دیوتا پیار
کے دیوتا ناچو تیرہ لیے
میری پائل بچا
او دیوتا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.