سونی کڑی ہو مستی بھاری ہو
قدرت کی جادوگری ہو
کے آ پھر مار لے جھپی
او دل سے دل کی پپی
کے میری قسمت سوار دے
منڈیا تو کیسا مہیوال
جیسا دیکھا نہیں کوئی ایسا
کے آ پھر
کے آ پھر مار لے جھپی آ ہا
او دل سے دل کی پپی او ہو
کے میری قسمت سوار دے
پہلے چین سے سوتی تھی میں
اب راتوں کو جاگو
جب جب آنکھ کھلے میری
میں تب تب تجھکو منگو
او او او پیار سے دل پر ہاتھ
میں رکھ دوں دیکر چین سلا دو
یہیں علاج مجھے آتا ہیں
کیا میں اور دوا دوں
تن کی ندی میں جوالا جگی ہیں
ہاتھوں سے اپنے بجھا دے
کے آ پھر مار لے جھپی
آ ہا او دل سے دل کی پپی
کے میری قسمت سوار دے
منڈیا تو کیسا مہیوال
جیسا دیکھا نہیں کوئی ایسا
کے آ پھر مار لے جھپپیہو او دل سے دل کی پپی ہا
کے میری قسمت سوار دے
ہیر بھرے تیرہ آگے
پانی لیلیٰ جھلکے تاکے
چھٹ جائے جوگی جوگ بھی
تیری طرف جو جھانکے
ہو تیرہ سنگ دو پل
جینا صدیوں جینے سے اچھا
تیرہ پریم کا رس پینا
امرت پین سے اچھا
تیکھی تو مانا میٹھی
تو مانا پیار کساد ملا لے
کے آ پھر مار لے جھپی
آ ہا او دل سے دل کی پپی
میری قسمت سوار دے
منڈیا تو کیسا مہیوال
جیسا دیکھا نہیں کوئی ایسا
کے آ پھر مار لے جھپی
اویے او دل سے دل کی پپی ہائے
کے میری قسمت سوار دے
سونی کڑی ہو مستی ہری ہو
قدرت کی جادوگری ہو
کے آ پھر مار لے جھپی
آ ہاں او دل سے دل کی پپی او ہو
کے میری قسمت سوار دے
ہر ہو
ارے وہ وہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.