او دوپٹہ رنگ دے میرا
رنگریز ہو گئی سرسو پیلی پیلی
او دوپٹہ رنگ دے میرا
رنگریز ہو گئی سرسو پیلی پیلی
آج ہری کل لال چادریا
پرسو اودھو نیلی
آج ہری کل لال چادریا
پرسو اودھو نیلی
او دوپٹہ رنگ دے میرا
رنگریز ہو گئی سرسو پیلی پیلی
صبح کو پہنو تو سجنوا
آس پاس منڈلایے
صبح کو پہنو تو سجنوا
آس پاس منڈلایے
شام کو پہنو تو بلم
گھر چھوڑ کہی نا جائے
بلم گھر چھوڑ کہی نا جائے
شام کو پہنو تو بلم
گھر چھوڑ کہی نا جائےبلم گھر چھوڑ کہی نا جائے
رات اندھیری ہو تو ہو جاؤ
جگنو سی چمکیلی
جگنو سی چمکیلی
او دوپٹہ رنگ دے میرا
رنگریز ہو گئی سرسو پیلی پیلی
من میں نئی امنگ
انگ میں چناری دھیلی دھیلی
من میں نئی امنگ
انگ میں چناری دھیلی دھیلی
اپنے پیا سے کچھ نا سکھو
اپنے پیا سے کچھ نا سکھو
جب نا مجھے تن دھیلی پڑ گئی
جب نا مجھے تن دھیلی
ہوتھ رگن میں لال گلابی
آنکھوں سے شرملی
آنکھوں سے شرملی
او دوپٹہ رنگ دے میرا
رنگریز ہو گئی سرسو پیلی پیلی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.