او گوری آجا گھڑی وچ بیٹھ جا
جاؤ جی کوئی کیا کہےگا
او گوری آجا گھڑی وچ بیٹھ جا
جاؤ جی کوئی کیا کہےگا
تو جیسے پھولوں والی ڈالی
گوریے تو تو ہیں نازو کی پالی
گورا رنگ جل جائے نا
نا تو میں پھولوں والی ڈالی
چھلیے نا ہو میں نازو کی پالی
تو کسی اور کو بنا
کھڑی ترسائے میں کو آجا
کرو کیا جیا کہے نا
او گوری آجا گھڑی وچ بیٹھ جا
جاؤ جی کوئی کیا کہےگا
یہ رہے میری انجنی
نگاہوں مے ہیں بچپن کی نادانی
میرا دل کھو جائے نا
یہ رہے مانا ہیں انجنتیرے سنگ میں جو ہو میری پہچانی
یہ ساتھی چھوڑ جائے نا
کہے کیا یہ دنیا والے
نا دیکھو دن مے سپنا
او گوری آجا گھڑی وچ بیٹھ جا
جاؤ جی کوئی کیا کہےگا
کہہ دو ڈولی لیکے آؤ
بنا کے دلہن تجھکو گھر لے جو
اگر تو دل سے کہے ہا
اگر تم ڈولی لیکے آؤ
بتا کے پلکو مے مجھکو لے جاؤ
میرا دل کچھ کہے نا
بھولا مت دینا اپنا وعدہ
صنم نے کر تو دیا ہا
او گوری آجا گھڑی وچ بیٹھ جا
جاؤ جی کوئی کیا کہےگا
او گوری آجا گھڑی وچ بیٹھ جا
جاؤ جی کوئی کیا کہےگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.