ناگری ناگری دوارے دوارے Nagari Nagari Dvaare Dvaare Lyrics in Urdu
او جانے والوں
او جانے والوں جاؤ نا
گھر اپنا چھوڑ کے
ماتا بلا رہی ہیں
تمہے ہاتھ جوڑ کے
نگاری تمہاری گلیا
تمہاری یہ بستیا
ان سب کو چھوڑ کر
اب جاتے ہو تم کہاں
اجڑی ہیں لاکھ پھر بھی
ہیں دھرتی تمہاری ماں
دنیا مے سکھ نا پاؤگے
دل ماں کا توڑ کے
او جانے والوں جاؤ نا گھراپنا چھوڑ کے
ٹھہروں پکارتی ہیں
تمہاری زمی تمہے
کہتا ہیں آسمان
جینا ہیں یہی تمہے
لوٹ آؤ
لوٹ آؤ ماں کی ہائے
لگے نا کہی تمہے
رک جاؤ ماں کی ہائے
لگے نا کہی تمہے
او جانے والوں جاؤ
نا گھر اپنا چھوڑ کے
ماتا بلا رہی ہیں
تمہے ہاتھ جوڑ کے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.