او کنہیا او کنہیا
کنہیا کنہیا
کنہیا کنہیا
او کنہیا او کنہیا
آج پناگھاٹ پے ہیں
تیری رادھا اکیلی کھڑی
تیری رادھا اکیلی کھڑی
او کنہیا
من یہ کہتا ہیں اب نا پکاروں تجھے
پیار کہتا ہیں کیسے بسروں تجھے
پریت کی رت کیسے بادل دوں بھلا
نین کہتے ہیں ہردم نہارو تجھے
آ بھی جا سنورے
آ بھی جا سنورے پھر چھید دے
پھر چھید ڈیرے وہی بانسری
او کنہیا او کنہیاج پناگھاٹ پے ہیں
تیری رادھا اکیلی کھڑی
تیری رادھا اکیلی کھڑی
او کنہیا
من کے مندر مے میںنے بٹھایا تجھے
اپنا سب کچھ ہی میںنے بنایا تجھے
تیری پوجا مے میں تو رہی رے مگن
اور بھگوان بنانا نا آیا تجھے
آ بھی جا سوارے
آ بھی جا سوارے پھر چھید دے
پھر چھید ڈیرے وہی بانسری
او کنہیا او کنہیا
آج پناگھاٹ پے ہیں
تیری رادھا اکیلی کھڑی
تیری رادھا اکیلی کھڑی
او کنہیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.