سنو سنو میں تمہیں
میں تمہیں ایک
کہانی سنتا ہوں
کہانی ہاں مگر
مگر کون سی کہانی سناؤں
آن ہاں ہاں تمہاری کہانی
تمہاری کہانی میری کہانی
پریم کہانی پریم کہانی
او لڑکی دیوانی سنو ایک کہانی
جوان ہیں نظارے
جوان ہیں نظارے
حسین ہیں ستارے ہاں
ایک دو تین چار پانچ
چھے سات آٹھ
کہیں کھو نا جانا
کے تم سو نا جانا
او لڑکی دیوانی
سنو ایک کہانی
جوان ہیں نظارے
حسین ہیں ستارے
کہیں کھو نا جانا
کے تم سو نا جانا
کے تم سو نا جانا
کے ہاں ہاں ہاں آن
اور سنو اور سنو
ہاں ایک ایک پری ٹھی کیا
ایک پری تھی توطا پری
حسین وہ بڑی تھی
ہاں ہاں حسین وہ بڑی تھی
گگن دیس تھا اسکا
کیا گگن دیس تھا اسکا
عجب بھیس تھا اسکا
چلے رات آگے
چلے رات آگے
سنو سنو بات آگے
سنو سنو سنو توہ
ارے ارے سنو توہ ہاں
گگن سے وہ اتری
چمن سے وہ گزری
سنی اسنے بنسی
اڑا من کا پنچی
سنی اسنے بنسی
اڑا من کا پنچی
لڑے کیسے نینا
گیا کیسے چینا
ہوا جو نا جانا
کے تم سو نا جانا
کے تم سو نا جانا
کے تو ارے ارے
ارے یہ توہ پھر سو گئی
اب اب کیا کروں
اب کیا کروں
کوئی ہیں کوئی ہیں کوئی ہیں آئے
او ہو ہو ہو آ ارے ہاں
جاگ گئی جاگ گئی تم
ہے آن جاگ گئی اور سنو
اور سنتا ہوں ہاں
ملا ایک راجن
واہ واہ واہ واہ
بنا اسکا ساجن
ہا ہا ہا ہا
ملا ایک راجن
بنا اسکا ساجن
لیا دل نشانی
بنی اسکی رانی
وہ جادو ناگر تھا
چھو چھو چھو
جہاں انکا گھر تھا
ہا ہا ہا ہا
ادھر کھو نا جانا
کے تم سو نا جانا
کے تم سو نا جانا
کے تم سو نا جانا ہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.