ای ماں مجھے بھر لے تو آنچل میں
ہے ماں میرے سپنے بہہ گئے کاجل میں
ہے ماں مجھے بھر لے تو آنچل میں
ہے ماں میرے سپنے بہہ گئے کاجل میں
کتنی راتیں گئی نیند آئی نہیں
لوریا تو سنا میری ماں
اتنا سناٹا ہے دل یہ ڈر جاتا ہے
تو ہی کچھ گنگنا میری ماں
او مائی ری او مائی ری
میں گلے مل کے رو بھی نا پائی
تیری انگلی مجھسے چھوٹی
تو کہاں زندگی لیکے آئی
ای ماں مجھے بھر لے تو آنچل میں
ہے ماں میرے سپنے بہہ گئے کاجل میں
جہاں آسرا پا جائے دکھ درد میرا
او مائی اتنی جگہ تو ہوگی آنچل میں
تیرے ڈسنے لگے ہیں سائیں چھوڑنا اکیلا مائی
آجا کہیں سے تو رورو کے بیٹی تجھکو بلائے
ہو ماں مجھے بھر لے تو باہوں میں
ای ماں بڑا اندھیارا ہے راہوں میں
تیرا کہنا سن لیتی تو
آج خوشیاں نا ہوتی پرائی
تیری انگلی مجھسے چھوٹتی
تو کہاں زندگی لیکے آئی
If you enjoyed O Maayi Ri lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.