ائی من ائی ائی ائی ائی ائی ائی ائی مئی چھوئی
او میرے سجن توہے بھوکھ لگے توہ
پوری کچوری رسگولا بن جاؤنگی
مور سجن تجھے پیاس لگے توہ
کافی ہو لسی فالودا بن جاؤنگی
ائی من
مور سجن توہے نیند لگے توہ
تکیا بچھونا رجائی بن جاؤنگی
مور سجن تو جو خواب مے دیکھیں
چمپا چمیلی گلاب بن جاؤنگی
مور سجن توہے درد اٹھا توہ
گولی انجکشن دوائی بن جاؤنگی
ائی من
مور سجن تو چاہیں بجنا
طبلہ سارنگی گیتار بن جاؤنگی
مور سجن تو جو ساتھ مے گایے
ٹھماری قوالی گجل بن جاؤنگی
مور سجن تو جو ساتھ مے ناچے
ڈسکو ہو بھنگڑا کٹھک بن جاؤنگی
ائی من
مور سجن تو جو پیار کرے توہ
موہنی لیلیٰ او ہیر بن جاؤنگی
مور سجن تو جو مانگ بھرے توہ
نئی نویلی دلہن بن جاؤنگی
مور سجن میرا زور چلے توہ
رانی سیٹھانی گھروالی بن جاؤنگی
ائی من۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.