او میرے صنم او میرے صنم
دو جسم مگر ایک جان ہیں ہم
ایک دل کے دو ارمان ہیں ہم
او میرے صنم او میرے صنم
دو جسم مگر ایک جان ہیں ہم
ایک دل کے دو ارمان ہیں ہم
او میرے صنم او میرے صنم
تن سوپ دیا، من سوپ دیا
کچھ اور تو میرے پاس نہیں
جو تم سے ہیں میرے ہمدم
بھگوان سے بھی وہ آس نہیں
بھگوان سے بھی وہ آس نہیں
جس دن سے ہوئے ایک دوجے کے
اس دنیا سے انجان ہیں ہم
ایک دل کے دو ارمان ہیں ہم
او میرے صنم او میرے صنم
سنتے ہیں پیار کی دنیا مے
دو دل مشکل سے سماتے ہیکیا غیر وہا اپنو تک کے
سایے بھی نا آنے پاتے ہیں
سایے بھی نا آنے پاتے ہیں
ہمنے آخر کیا دیکھ لیا
کیا بات ہیں کیوں حیران ہیں ہم
ایک دل کے دو ارمان ہیں ہم
او میرے صنم او میرے صنم
میرے اپنے، اپنا یہ ملان
سگم ہیں یہ گگا جمنا کا
جو سچ ہیں سامنے آیا ہیں
جو بت گیا ایک سپنا تھا
جو بت گیا ایک سپنا تھا
یہ دھرتی ہیں انسانوں کی
کچھ اور نہیں انسان ہیں ہم
ایک دل کے دو ارمان ہیں ہم
او میرے صنم او میرے صنم
دو جسم مگر ایک جان ہیں ہم
ایک دل کے دو ارمان ہیں ہم
او میرے صنم او میرے صنم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.