او میرے یار ٹامی
دیتا ہوں میں سلامی
راستہ نا روک میرا جانے دے
او میرے یار ٹامی
دیتا ہوں میں سلامی
راستہ نا روک میرا جانے دے
دل نا توڑ میرا
دامن چھوڑ میرا
مجھے جانے دے
میں جاؤں
او میرے یار ٹامی
دیتا ہوں میں سلامی
راستہ نا روک میرا جانے دے
عاشقوں کی آہیں بری ہوتیں ہیں
آہ میری تجھے لگ جائیگی
ایک دن تیری مہبوبا بھی
رات بھر تجھے تڑپائیگی
رو رو کر سناییگا
جدائی کا افسانہ
تجھے میری قسم
مجھے روتے صنم کو منانے دے
مناؤنو میرے یار ٹامی
دیتا ہوں میں سلامی
راستہ نا روک میرا جانے دے
دیکھ ملنے دے مجھے اس سے
سامنے کھڑی جو وہ حسینہ ہیں
آج بسکٹ کھالے جتنے کھانے ہیں
آج دودھو پیلے جتنا پینا ہیں
میں ورنہ محبت مے ہو جاؤنگا دیوانا
لوں میں تیری بلائیں
دوں میں تجھکو دعائیں
پاس آنے دے
میں آؤں
او میرے یار ٹامی
دیتا ہوں میں سلامی
راستہ نا روک میرا جانے دے
او میرے یار ٹامی
دیتا ہوں میں سلامی
راستہ نا روک میرا جانے دے
دل نا توڑ میرا
دامن چھوڑ میرا
مجھے جانے دے
میں جاؤں۔
If you enjoyed O Mere Yaar Tommy lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.