او پیسے والوں
او پیسے والوں بڑے انسانو
کون ہوں میں مجھے پہچانو
او پیسے والوں بڑے انسانو
کون ہوں میں مجھے پہچانو
جیسے تمنے کبھی ٹھکرایا
میں وہی ہوں میں وہی ہو سچ مانو
او پیسے والوں بڑے انسانو
کون ہوں میں مجھے پہچانو
میں پہلے جب آیا تھا
اف کتنا گھبرایا تھا
پھر اور کسی دن آنا
صاحب نے فرمایا تھا
یاد آیا نہیں آیا
میں وہی ہوں میں وہی ہو
سچ مانو
او پیسے والوں بڑے انسانو
کون ہوں میں مجھے پہچانو
اب ہمت ہو تو آوایک ٹھوکر تو لگاؤ
شرم آتی ہو تو جاؤ
کہی ڈوب کے مار جاؤ
جیسے تمنے گلی سے لگایا
میں وہی ہوں میں وہی ہو سچ مانو
او پیسے والوں بڑے انسانو
کون ہوں میں مجھے پہچانو
میرا کہنا ہیں ایسا
اب مجھپے غصہ کیسا
اب میں بھی ہوں تم جیسا
میرے پاس بھی ہیں پیسہ
آپ سبنے بڑا دھوکھا کھایا
میں وہی ہوں میں وہی ہو سچ مانو
او پیسے والوں بڑے انسانو
کون ہوں میں مجھے پہچانو
جیسے تمنے کبھی ٹھکرایا
میں وہی ہوں میں وہی ہو سچ مانو
او پیسے والوں بڑے انسانو
کون ہوں میں مجھے پہچانو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.