او پھولوں کے دیش والی
انگ انگ تیرا پھولوں والا
جیسے گلابوں کی ہو مالا
پنچھی سی چکے پھاسلو سی لہکے
سرسو سی پھلے چمپا سی مہکے
آنچل مے بجلی
نین مے چپلتا
چل مے ہرنی کی چنچلتا
جی چاہتا ہا اتجھکو بٹھاکر
پتجھڑ کا درد کہونگا
اب تو میں چپ عن رہونگا
تو چر یوون انت ہو
کیو کی تم رتو بسنت ہو
مجھکو تمہارا ہی ہیں انزار
کیا تمکو معلوم ہیں
پتجھڑ کو کتنا ہوگا
بسنت کی رتو سے پیار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.