او پریتم پیارے
چھوڑ چلی گھر بار
تجھسے دور تجھسے دور
بھر آئے نینا
نین نین کا پیار
جب سے دور جب سے دور
کیوں آفت سر پے مول لے
تو میرے واسطے
تو اپنے محل میں راج کر
میں اپنے راستے
کیوں آفت سر پے مول لے
تو میرے واسطے
تو اپنے محل میں راج کر
میں اپنے راستے
تجھ کو سکھ ہو تو
مجھکو پیا پردیس بھی
منظور ہیں منظور
کرتی تھی تجھکو پیار میں
بدنامی لے چلی
چوری چوری کا کھیل تھا
جرامنا دے چلکرتی تھی تجھکو پیار میں
بدنامی لے چلی
چوری چوری کا کھیل تھا
جرامنا دے چلی
ایک دل تھا میرا
وہ بھی ٹھوکرے کھا کے
چکناچر چکناچر
پھاگن میں ہولی کھیلنا
ساون میں جھولنا
جب جب چمکیگا چاند تو
مجھکو نا بھولنا
پھاگن میں ہولی کھیلنا
ساون میں جھولنا
جب جب چمکیگا چاند تو
مجھکو نا بھولنا
میرے ٹوٹے من میں
اب بھی تمہارا پیار
ہیں بھرپر ہیں بھرپر
او پریتم پیارے
چھوڑ چلی گھر بار
تجھسے دور تجھسے دور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.