او رے پردیسیا او پردیسیا
او رے پردیسیا
مور من بسیا
مور من بسیا
او رے پردیسیا
تنے کیسی بن بجایی
تنے کیسی بن بجایی
او رے پردیسیا
مور من بسیا
تنے کیسی بن بجایی
تنے کیسی بن بجایی
تیرہ لیے میں آئی ہو رسیا
لاج کا گھونگھٹ کھولکے
او لاج کا گھونگھٹ کھولکے
تو کہہ دے تو تیرہ لیے
میں لو ستارے توڑ کے
لو ستارے توڑ کے
او رے سوریا جوگن بن
میں پھول چدنے آئی
تنے کیسی بن بجایتن کیسی بن بجایی
او رے پردیسیا
مور من بسیا
تنے کیسی بن بجایی
تنے کیسی بن بجایی
جنم جنم میں ساتھ رہونگی
بن کر تیری راگنی
او بن کر تیری راگنی
جہاں کہے تو وہیں چالگی
بن چندا کی چندنی
او بن چندا کی چندنی
تو میرے جیون کا اجیرا
میں تیری پرچھائی
تنے کیسی بن بجایی
تنے کیسی بن بجایی
او رے پردیسیا
مور من بسیا
تنے کیسی بن بجایی
تنے کیسی بن بجایی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.