کس طرح میں بتاؤں
کے ادھورا میں ہوں
یہ یقین دلوں
بنا تیرہ لیے ہی میں ہوں۔
اب یہی ہیں میری کھاہش
اس پل کو توہ میں جی لوں۔
تو اس جگہ ہیں کھڑا
پھر بھی ہیں دور تو ہاں
کچھ نا رہا درمیاں
پھر کیوں دل کہہ رہا،
او ساتھی…۔
او ساتھی اتنا توہ بس کر دے
ایک آخری دفعہ صحیح
باہوں میں تو بھر لے
او ساتھی اتنا توہ بس کر دے
ایک آخری دفعہ صاہباہوں میں تو بھر لے
تیری موجودگی سے
ایک حفاظت تھی میری
تو جو چھوڑ گیا مجھے
توہ زندگی بکھری۔۔
اب تو پھر سامنے ہیں
توہ دل کرا ہیں سوال
کیوں اس طرح بیوفا ہو گیا
تو دے دے جواب
ہوکے جدا کیا ملا
یہ بتا دے اب یہاں۔
اوہ ساتھی اتنا تو بس کردے
اک آخری دفعہ صحیح
باہوں میں تو بھر لے۔
ایک آخری دفعہ صحیح
باہوں میں تو بھر لے۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.