جا دیکھ لیا تیرا پیار او سجن بےدردی
او سجن بےدردی
میرا لوٹ لیا سنسار او سجن بےدردی
او سجن بےدردی
میں روتے روتے مسکتی
میں مرتے مرتے جی جاتی
میں روتے روتے مسکتی
میں مرتے مرتے جی جاتی
مل جاتا تو ایک بار او سجن بےدردی
او سجن بےدردی
جا دیکھ لیا تیرا پیار او سجن بےدردیو سجن بےدردی
میں تڑپونگی تڑپائے جا
بس اتنا کرا یاد آئے جا
میں تڑپونگی تڑپائے جا
بس اتنا کرا یاد آئے جا
تیری یاد سے ہیں مجھے پیار
او سجن بےدردی او سجن بےدردی
جا دیکھ لیا تیرا پیار او سجن بےدردی
او سجن بےدردی
میرا لوٹ لیا سنسار او سجن بےدردی
او سجن بےدردی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.