ارے سنو کہانی جب میں ہوئی تمسے جدا
کسی اور کی دلہن بنی
پھر سیج مے اسنے مجھکو اکیلی بٹھاکے
دوجے کی باہوں مے
پھیکا مجھے کچھ پلاکے
پھر آندھی آئی ڈالی ٹوٹی
پھر آندھی آئی ڈالی ٹوٹی
کلی مثل گئی پا تلے
کلی مثل گئی پا تلے
میرا ہی سہاگ مجھکو چل گیا
دیکوہ مجھے دیکھو ذرا
گھر کے دیپ سے
میرا گھر جل گیا
کچھ نا رہا
کچھ نا رہا
اب ایک اکیلی باہوں مے سبکی
اب ایک اکیلی باہوں مے سبکی
پھرو میں پاپن شام ڈھلے
کلی مثل گئی پا تلے
چھوڑا تمنے تو سبسے چوٹ گئی
ساتھ آئے تم نا یہ جہا
تم ہی جب ملے
جب میں لوٹ گئی
کم آئے تم نا یہ جہا
اب ٹوٹی نئیا جائے ادھر کو
اب ٹوٹی نئیا جائے ادھر کو
ہوا لیے جس اور چلے
کلی مثل گئی پا تلے
اپنا ہی لہو پھرتی ہو پیے
لوگ ناشے مے جانے مجھے
ڈولو اپنی ہی ارتھی سی لیے
کون ہیں جو تھامے مجھے
ارے سب دو پل تو ہاتھ لگائے
ارے سب دو پل تو ہاتھ لگائے
سدا لگائے کوں گلی
ارے سنو کہانی
جب میں ہوئی تمسے جدا
کسی اور کی دلہن بنی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.