دل میں ایک جگہ ہیں
جینے کی وہ وجہ ہیں
ہیں نام اسکا انڈیا
اوہ ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
یہی پر ہیں جینا
یہی پر ہیں مرنا
یہی سب ہیں پانا
یہی جو بھی کھونا
یہاں جو کمایا اڑا دیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
یہی مسکرانا یہی چپکے رونا
یہی پیار کرنا یہی بھول جانا
کیا آیا گر لیا دیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
یہی پر ہیں قسمت یہی ہوگا مکسڈ
یہی پر ہیں ہستی یہی ہوگی مستی
ایک عجیب غریب ایڈیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
یہاں پے سب ہیں توڈا توڈا
تھوڑی سی نفرت توڈا سا پیار
تھوڑی چھتپہات توڈا قرار
تھوڑی سی حدبڑ تھوڑی سی گڑبڑ
توڈا بکوارڈ توڈا پھارورڈ
تھوڑی سی دیر توڈا سا در
تھوڑی تھوڑی ہیں سبکو فکر
توڈا گر توڈا مگر
تھوڑی تھوڑی ہیں سبکو خبر
توڈا سا جھت تھوڑی سی چھٹ
توڈا سا دان تھوڑی سی لوٹ
تھوڑی سی گھانس تھوسی سی گھونس
توڈا امریکہ توڈا روس
توڈا توڈا سبسے سکھا
توڈا توڈا بھولا دیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
یہاں پے سب ہیں دھیرے دھیرے
ہاں ہاں…۔ہاں ہاں
گاؤ بجاؤ دھیرے دھیرے
کھانا کھائو دھیرے دھیرے
پیار جتاؤ دھیرے دھیرے
کام چلاؤ دھیرے دھیرے
بات بڑھاؤ نام کماؤ
جان جلاؤ دھیرے دھیرے
بھاو بڑھے توہ وزن گھاٹ
توہ دیش باتیں توہ دھیرے دھیرے
سفر کرو توہ دھیرے دھیرے
اثر بھی ہو توہ دھیرے دھیرے
دھیرے دھیرے کٹی زندگی
دھیرے دھیرے مار دیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
ارے یہاں پے سب ہیں آدھا آدھا
آدھا دیسی آدھا ودیسی
اپنے ہی دیش میں خود پردیسی
آدھا امیر آدھا غریب
دور دور پر بہوت قریب
آدھا ددھ آدھا پانی
اصلی چیز ہیں کسنے جانی
آدھی باڑھ آدھا سکھادھا ننگا آدھا بھوکا
آدھا ٹھنڈا آدھا گرم
آدھا کڑک آدھا نارم
آدھا گورا آدھا کالا
آدھہ سچ کا بول بالا
آدھا آدھا کام بگاڑا
آدھا آدھا بنا دیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
یہاں پے سب چلتا ہیں
کھوتا روپیہ جعلی مال
کالا دھنڈا ٹیڑھی چال
جنتر منتر جادو ٹونا
خالی پیٹ چین سے سونا
عقل کے نام پے عقل ہیں چلتی
بنا ہجک کے چلتی ڈھالتی
سفید جھت کھال
کوئی بھی سر کوئی بھی تال
ساتھ ساتھ چلتا ہیں سب کچھ
بھارت ناتیم ڈسکو داندیا
ساتھ ساتھ چلتا ہیں سب کچھ
بھارت ناتیم سے ڈسکو داندیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
یہاں پے سب ملتا ہیں
اب ملتا ہیں تب ملتا ہیں
جو مانگے وہ سب ملتا ہیں
ملتے رنگ رنگ یہ لو
ملتے طرح طرح کے لوگ
ملتی گلی گلی میں قصے
آئے جو جو جسکے حصے
بن مانگے آفت ملتی ہیں
بری بری عادت ملتی ہیں
جو مٹتے مٹتے مٹا نہیں
وہ ملتے ملتے ملا دیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
یہاں پے سب بکتا ہیں
پھوکٹ میں محنت بکتی ہیں
بچی کچی سب بکتی ہیں
نیتا کی نیت بکتی ہیں
پبلک کی قسمت بکتی ہیں
سستے میں سپنے بکتے ہیں
غیر نہیں اپنے بکتے ہیں
آنےوالا کل بکتا ہیں
بوتل میں گنگا جل بکتا ہیں
جان کی ہوئی بھول
دھرم کے نام پے دھول
افسار کا ایمان سرکاری فرمان
دی ہوئی جبان من اور اپمان
کھل-ای-عام بکتی ہیں مرضی
کھوائش بکتی ہیں دوکان میں
دیش بک رہا دور دور تک
سمیہ بک رہا آسمان میں
بکتے بکتے بچا نہیں کچھ
بکتے بکتے بچا نہیں کچھ
جو بچا نہیں وہ بانٹ دیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا
او ڈارلنگ یہ ہیں انڈیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.