ساڑی ساڑی پہن کے ساڑی
آئے تو اسکو گھورے
چھوٹے چھوٹے سکرٹ بھی جو
پہن کے آئے تو گھورے
چھوڑ ساری چھوڑ سکرٹ
ان کپڑوں سے کیا ہوتا
نظارے گندی سوچ گندی
مرد ہے بن پیندی لوٹا
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ
گورے گورے مکھڑے پے
تیار کوئی مرنے کو
سانولی کو چھیڑے
باہوں میں آ جائے بھرنے کو
کالے گورے سے کیا مطلب
مدھو ملے یا پھر مٹھا
ایک ہی رٹا دیکھ دوپٹہ
مرد ہے بن پیندی لوٹا
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ
لمبی لمبی ٹانگ والی
چھوکری کا دیوانا
چھوٹی ناٹی لڑکیوں کو
ڈالتا ہے وہ دانہ
لمبی ہو یا ناٹی سب کو
بہلا کے اسنے لوٹا
چاٹ لےگا پتّل جوٹھا
مرد ہے بن پیندی لوٹا
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ
پھلے پھلے گال پے
کوئی بولے کیا دکھتی ہے
دبلی پتلی ہو تو پھر
گلاب کی ڈالی لگتی ہے
موٹی ہو یا پتلی سب کے
دروازے پے ہے اڈا
دیکھ اکیلی ڈالے پھندا
مرد ہے بن پیندی لوٹا
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ
جوٹھی جوٹھی شان پے کوئی
اپنا راب دکھاتا ہے
کوئی بن کے دلوالا تیرے
دل سے کھیل کے جاتا ہے
ایک ہی تھالی کے
یہ دونوں ہے رے چٹے بٹے
بتی گل چھایا اندھیرا
بتی گل چھایا اندھیرا
مرد ہے بن پیندی لوٹا
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ
او بولیگا بالا او او نا بولیگا بالا
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ
او بولیگا بالا او او نا بولیگا بالا
او بولیگا یا او او بولیگا سالہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.