مچل اٹھا دل
تڑپ اٹھی جان
ہوا ہیں مجھے کیا
کیسے کرو بیان
بیان بیان
اویے ربا میری جان بچا دے
اویے توبہ میری جان بچا دے
پھاس گئی دل کے روگ میں
سولوا ساون ایسا آیا
مار جاؤنگی کچھ روز میں
اویے مولا میرے مجھ کو بچا لے
پڑ گیا میں تو سوچ میں
سنتا ہوں میرے پیار کے چرچے
پھیلے تینو لوک میں
اویے توبہ میری جان بچا دے
تیری یاد کی کلیوں کی چن کر
ہو تیری یاد کی کلیوں کی چن کر
میں جیتی ہوں خوشبو بن کر
تیری یاد کی شبنم کو چن کر
تیری یاد کی شبنم کو چن کر
میں جیتے ہوں موسم بن کر
اویے ربا اسے مجھ کو ملا دے
میں ہوں جسکے کھوج میں
سولوا ساون ایسا آیا
مار جاؤنگی کچھ روز میں
اویے ربا میری جان بچا دے
او میرا چین گیا
اومیری نیند گییو میرا چین گیا
اومیری نیند گئی
میرے جینے کی امید گئی
مجھے تیرہ شوا کچھ یاد نہیں
کب ہولی ہوئی کب اڈ گئی
اویے ربا میرے تن من ٹوٹے
پہلی نظر کی چوٹ میں
سولوا ساون ایسا آیا
مار جاؤنگی کچھ روز میں
اویے ربا میری جان بچا دے
میں نا جیتے ہوں
نا مارتا ہوں
میں نا جیتے ہوں
نا مارتا ہوں
بس ٹھنڈی آہیں بھرتا ہوں
تیری ٹھنڈی آہیں سنتی ہوں
تیری ٹھنڈی آہیں سنتی ہوں
کچھ خواب سنیہرے بنتی ہوں
اویے مولا سو خواب ہلے رے
اس آنچل کی اوٹ میں
سنتا ہوں میرے پیار کے چرچے
پھیلے تینو لوک میں
اویے توبہ میری جان بچا لے
پھاس گئی دل کے روگ میں
اویے مولا میرے مجھ کو بچا لے
پڑ گیا میں تو سوچ میں
پھاس گئی دل کے روگ میں
پڑ گیا میں تو سوچ میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.