او۔۔او۔۔او سونیے، او ہریے
آگ پیار دی لگتی لگی
لگ جائے تو بجھتی نہیں
اویے سونیا وہ رانجھایا
ڈوری پیار دی جدائی نہیں
جڑ جائے تو ٹوٹڑی نہیں
اویے سونیے۔۔اویے سونیا۔۔
کچھ کر لے آدمی
مگر یہ الزم نا لے
کچھ کر لے آدمی
مگر یہ الزم نا لے
خاکے زہر مار جائے
پیار کا نام نا لے
آگ پیار دی چلتی نہیں
چل جائے تو رکدی نہیں
او سونیے۔۔اویے سونیا
ہییو ربا پیار نے میرا،
گھگھاٹ کھول دیا
ہییو ربا پیار نے میرا،گھگھاٹ کھول دیا
ہوٹھوں سے تو کچھ نا کہا
آنکھوں سے بول دیا
گلی یار دی ملادی نہیں
مل جائے تو چھٹڑی نہیں
اویے سونیا۔۔او سونیے۔۔
آج سے تو ساتھ میرے،
تیرہ سنگ ہوں میں
آج سے تو ساتھ میرے،
تیرہ سنگ ہوں میں
یعنی میری ڈور ہیں تو،
تیری پتنگ ہوں میں
روٹ پیار دی ادادی نہیں
اڑ جائے تو مدادی نہیں
اویے سونیا وہ رانجھیا
ڈوری پیار دی جدائی نہیں
جڑ جائے تو ٹوٹڑی نہیں
آگ پیار دی لگنے لگی
لگ جائے تو بجھتی نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.