پانو والی کھلا دے
رسیلا سا پان پانو والی
پانو والی کھلا دے
رسیلا سا پان پانو والی
تیری چلتی رہے ری
سدا اونچی دوکان
تیری چلتی رہے ری
سدا اونچی دوکان
پانو والی ہاں ہاں
پانو والی کھلا دے
رسیلا سا پان پانو والی
پتّے کے سینے پے کٹھے لٹا دوں
کٹھے کی گودی میں چنا لٹا دوں
کٹھے کی گودی میں چنا لٹا دوں
سنی لبوں کی ہو شان
سنی لبوں کی ہو شان
پانو والی ہاں ہاں
پانو والی کھلا ڈیراسیلا سا پان پانو والی
علیگڑھ کا کٹھا بنارس کا چنا
علیگڑھ کا کٹھا بنارس کا چنا
چکھاؤنگی دل لیکے اسکا نمنا
چکھاؤنگی دل لیکے اسکا نمنا
میں دل کی جگہ دونگا جان
میں دل کی جگہ دونگا جان
پانو والی ہاں ہاں
پانو والی کھلا دے
رسیلا سا پان پانو والی
تیری چلتی رہے ری
سدا اونچی دوکان
تیری چلتی رہے ری
سدا اونچی دوکان
پانو والی ہاں ہاں
پانو والی کھلا دے
رسیلا سا پان پانو والی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.