پہلی بار
ہاں پہلی بار
ایک لڑکی میرا ہاتھ پکڑکر
بولی ہاں رے ہاں
ہاں پہلی بار
ہاں پہلی بار
ایک لڑکی میرا ہاتھ پکڑکر
بولی ہاں رے ہاں
ہاں پہلی بار
کسی کو نا پتا چلا کیا ہو گیا
ایسی ملی نظریں کے دل کھو گیا
کسی کو نا پتا چلا کیا ہو گیا
ایسی ملی نظریں کے دل کھو گیا
چپکے سے وہ
پہلو میں آ
چپکے سے وہ
پہلو میں آ
بولی مجھے آ رے آ
ہاں پہلی بار
ہاں پہلی بار
ایک لڑکی میرا ہاتھ پکڑکر
بولی ہاں رے ہاں
ہاں پہلی بار
نشہ آنکھوں میں اب چھانے لگا ہیں
مزا جینے کا اب آنے لگا ہیں
نشہ آنکھوں میں اب چھانے لگا ہیمزہ جینے کا اب آنے لگا ہیں
ساتھ ہیں وہ
پاس ہیں وہ ہو
ساتھ ہیں وہ
پاس ہیں وہ
آج آہی نا رے نا
ہاں پہلی بار
ہاں پہلی بار
ایک لڑکی میرا ہاتھ پکڑکر
بولی ہاں رے ہاں
ہاں پہلی بار
سانسوں میں سانس جب مل جائیگی
کلی سپنوں کی کھل جائیگی
سانسوں میں سانس جب مل جائیگی
کلی سپنوں کی کھل جائیگی
کل کا مجھے یاد نہیں
کل کا مجھے یاد نہیں
آج کی بات واہ رے واہ آ
ہاں پہلی بار
ہاں پہلی بار
ایک لڑکی میرا ہاتھ پکڑکر
بولی ہاں رے ہاں
ہاں پہلی بار
ہاں پہلی بار
ایک لڑکی میرا ہاتھ پکڑکر
بولی ہاں رے ہاں
ہاں پہلی بار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.