پجینیا بول
پجینیا بول
پجینیا بول
پجینیا بول
دیکھ دیکھ میرے
ایک ایک گھنگھرو
کا بھید تو کھول
پجینیا بول
پجینیا بول
پجینیا بول
پجینیا بول
دیکھ دیکھ میرے
ایک ایک گھنگھرو
کا بھید تو کھول
پجینیا بول
پجینیا بول
ایسا کوئی گیت سنا دے
جیون کو سنگیت بنا دے
ایسا کوئی گیت سنا دے
جیون کو سنگیت بنا دے
میری ہار کو جیت بنا دے
جھوم جھوم کے گھوم گھوم کے
میرے سنگ تو ڈھول
پجینیا بول
پجینیا بول
پجینیا بول
پجینیا بول
دیکھ دیکھ میرے
ایک ایک گھنگھرو
کا بھید تو کھول
پجینیا بول
پجینیا بول
آج مجھے ضد پے ایڈنے دے
اس من کو تن سے لڑ نے دے
آج مجھے ضد پے ایڈنے دے
اس من کو تن سے لڑ نے دے
اور زارا سی لیہ بڑھنے دے
روپ رنگ میرا
انگ انگ میرا
تو سر تال تول
پجینیا بول
پجینیا بول
پجینیا بول
پجینیا بول
دیکھ دیکھ میرے
ایک ایک گھنگھرو
کا بھید تو کھول
پجینیا بول
پجینیا بول۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.