پجینیا چانکے رام
پجینیا چانکے رام
پجینیا پجینیا چانکے رام
بجریا چمک چمک رہ جائے
پجینیا چانکے رام
ہونٹھ نا کھولیں پلکو سے بولی
ہونٹھ نا کھولیں پلکو سے بولی
ایک پگ روکے ایک پگ ڈولے
کے جیرا دھڑک دھڑک رہ جائے
پجینیا چانکے رام
پجینیا چانکے رام
جھمکا الجھا آچل سرکا
جھمکا الجھا آچل سرکا
بوجھ پڑا جو ہمری نظر کا
بوجھ پڑا جو ہمری نظر کا
کمریا لچک لچک رہ جائے
پجینیا چانکے رام
پجینیا چانکے رام
پجینیا چانکے رام چانکے رام
چانکے رام چانکے رام
چانکے رام چانکے رام۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.