پلکو کے پیچھے سے
دل کے باغیچے میں
چپکے سے کوئی آیا کوئی چور
ارے دل کھو گیا
پلکو کے پیچھے سے
دل کے باغیچے میں
چپکے سے کوئی آیا کوئی چور
ارے دل کھو گیا
دل میرا مجھے دے دے
نہیں تو میں مچا دونگا شور
پلکو کے پیچھے سے
دل کے باغیچے میں
چپکے سے کوئی آیا کوئی چور
ارے دل کھو گیا
ایک لڑکی آنکھوں سے بول گئی
کیا جانے کیسی یہ بات
ایک لڑکی آنکھوں سے بول گئی
کیا جانے کیسی یہ بات
سینے میں ایک ایسا درد اٹھا
سونا سکا ساری رات
یہاں وہاں کھڑی کھڑی
دیکھیں مجھے گھڑی گھڑی
ملے جہاں جوڑے وہاں
نینو سے نینو کی دور، ارے جا جا
پلکو کے پیچھے سے
دل کے باغیچے میں
چپکے سے کوئی آیا کوئی چور
ارے دل کھو گیا
تھوڑی سی پاگل وہ شوکھ پریاتی ہیں جیسے طوفان
تھوڑی سی پاگل وہ شوکھ پری
آتی ہیں جیسے طوفان
چھو لے تو بجلی سی دل پے گرے
ایسے ہسے لے لے جان
تھرک تھرک بہک بہک لچک لچک
تھامک تھامک ایسے چلے ٹھمک ٹھمک
جیسے ناچے ون میں مور، چل کبوتر
پلکو کے پیچھے سے
دل کے باغیچے میں
چپکے سے کوئی آیا کوئی چور
ارے دل کھو گیا
دھرتی پے پڑتے ہیں پانو کہاں
دیکھا نا ایسا گھرور
دھرتی پے پڑتے ہیں پانو کہاں
دیکھا نا ایسا گھرور
کچھ تن بدن کا ہیں ہوش نہیں
رہتی ہیں مستی میں چور
گوری گوری نازوبھاری
تھوڑی بھالی تھوڑی بری
ایسا دغا دے کے گئی
دل پے چلے کچھ نا زور، ارے جا پھوٹ
پلکو کے پیچھے سے
دل کے باغیچے میں
چپکے سے کوئی آیا کوئی چور
ارے دل کھو گیا
دل میرا مجھے دے دے
نہیں تو میں مچا دونگا شور
ارے دل کھو گیا
ارے دل کھو گیا
ارے دل کھو گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.