پنگھاٹ پر پانی بھرنے
ایک آئی تھی گنو کی چھوری
پنگھاٹ پر پانی بھرنے
ایک آئی تھی گنو کی چھوری
چنچل چل چلے متوالی
چنچل چل چلے متوالی
پریتم میں ایک گوری
پنگھاٹ پر پانی بھرنے
ایک آئی تھی گنو کی چھوری
آئی تھی گنو کی چھوری
ایک دن وکے نین ملے
پنگھر پر کوئی آیا
ایک دن وکے نین ملے
پنگھر پر کوئی آیا
اس گوری نے اسکو ہی
جیون ساتھی تہرایا
اس گوری نے اسکو ہی
جیون ساتھی تہرایا
من من ہی مسکایے
من من ہی مسکایے
وہ تو نین جھکایے گوری
جھکایے گوری
پنگھاٹ پر پانی بھرنے
ایک آئی تھی گنو کی چھوری
آئی تھی گنو کی چھوری
کچھ بھرم کیا
کچھ شرم کی
کچھ پون چلا
ہنس کلی کھلی
دھالی سے بنوارا ملا
دھالی سے بنوارا ملا
پریم نے کری ہا کری جوڑی
پریم نے کری ہا کری جوڑی
پنگھاٹ پر پانی بھرنے
ایک آئی تھی گنو کی چھوری
آئی تھی گنو کی چھوری
پریا روپ چکامت والا تھا
پریا روپ چکامت والا تھا
سکھی میرا
سکھی میرا بھنور نرلا تھا
سکھی میرا بھنور نرلا تھا
ملے تار سے تار موسے
میں تو ہوں کھیلی اسنے ہولی
میں تو ہوں کھیلی اسنے ہولی
ملے تار سے تار موسے
میں تو ہوں کھیلی اسنے ہولی
میں تو ہوں کھیلی اسنے ہولی
پنگھاٹ پر پانی بھرنے
ایک آئی تھی گنو کی چھوری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.