پرونوں سے پریت سیکھ لے Parwanon Se Preet Seekh Le Lyrics in Urdu
پنگھاٹ پے مور شیام بجایے مرلیا
پنگھاٹ پے مور شیام بجایے مرلیا
جل جمنا
جل جمنا پگ چمن آئے
جل جمنا پگ چمن آئے
پون چلت اتلایے
پون چلت اتلایے
اتلایے اتلایے
کلیوں نے بھنورے سے پوچھا
کلیوں نے بھنورے سے پوچھا
کون ہیں یہ من چھلیا
کون ہیں یہ من چھلیا
بجایے مرلیا
پناگھاٹ پے مور شیام
بجایے مرلیا
مرلی بازی بن کی
کایا سب سننے کو بھاگی
سن کر کلیاں
سن کر کلیاں بھور سے
پہلے اپنے بیا سے جاگی
یہی رات ہیں
یہی رات ہیں جب رادھا کی
شام سے انکھیاں لاگی
بھولی بھالی
بھولی بھالی برج ناری
کا من ہر لینو چھلیا
بجایے مرلیا
پناگھاٹ پے مور
شیام بجایے مرلیا
بجایے مرلیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.