پانی پانی رے کھارے پانی رے
پانی پانی رے کھارے پانی رے
نینوں میں بھر جائے
نیندیں خالی کر جائے
پانی پانی رے کھارے پانی رے
پانی پانی رے کھارے پانی رے
نینوں میں بھر جائے
نیندیں خالی کر جائے
پانی پانی ان پہاڑیوں کے
گھرانوں سے اتر جانا
دھواں دھواں کچھ وادیاں بھی
آیینگی گزر جانا
ایک گاؤں رے گا میرا گھر آئیگجان رے گھر جائے
نیندیں خالی کر جائے
یہ ردالی جیسی راتیں گھوم
راتوں میں بیتا دینا
میری آنکھوں میں جو بولنی کے
پاکھی کو اڑا دینا
برفوں میں لگے موسم پگھلے
موسم ہرے کر جائے
نیندیں خالی کر جائے
پانی پانی رے کھارے پانی رے
پانی پانی رے کھارے پانی رے
نینوں میں بھر جائے
نیندیں خالی کر جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.