پکھ ہوتے تو اڑ آتی رے، رسیا او ظالما
تجھے دل کا داغ دکھلاتی رے
پکھ ہوتے تو اڑ آتی رے، رسیا او ظالما
تجھے دل کا داغ دکھلاتی رے
یادوں مے کھوئی پہنچی گگن مے
پچھی بن کے سچی لگن مے
یادوں مے کھوئی پہنچی گگن مے
پچھی بن کے سچی لگن مے
دور سے دیکھا موسم ہسی تھا
دور سے دیکھا موسم ہسی تھا
دور سے دیکھا موسم ہسی تھا
آنیوالے تو ہی نہیں تھا
دور سے دیکھا موسم ہسی تھا
آنیوالے تو ہی نہیں تھا
رسیا او ظالما
تجھے دل کا داغ دکھلاتی رے
پکھ ہوتے تو اڑ آتی رے، رسیا او ظالماتجھے دل کا داغ دکھلاتی رے
کرنے بن کے باہیں پھیلائی
آس کے بادل پے جاکے لہرائی
کرنے بن کے باہیں پھیلائی
آس کے بادل پے جاکے لہرائی
جھول چکی میں وادے کا جھولا
جھول چکی میں وادے کا جھولا
تو تو اپنا وعدہ ہی بھولا
رسیا او ظالما
تجھے دل کا داغ دکھلاتی رے
پکھ ہوتے تو اڑ آتی رے، رسیا او ظالما
تجھے دل کا داغ دکھلاتی رے
پکھ ہوتے تو اڑ آتی رے، رسیا او ظالما
تجھے دل کا داغ دکھلاتی رے
پکھ ہوتے تو اڑ آتی رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.