پنتھی ہوں میں اس پتھ کا
انت نہیں جسکا
آس میری ہیں جسکی دشا
آدھار میرے من کا
پنتھی ہوں میں اس پتھ کا
انت نہیں جسکا
آس میری ہیں جسکی دشا
آدھار میرے من کا
پنتھی ہوں میں اس پتھ کا
جس پتھ پر دیکھیں کتنے
سکھ دکھ کے میلہ
جس پتھ پر دیکھیں کتنے
سکھ دکھ کے میلہ
پھول چنیں کبھی خوشیوں کے
پھول چنیں کبھی خوشیوں کے
کبھی کاٹو سے کھیلیں
جانے کب تک چلنا ہیں
مجھے اس جیون کے ساتھ
پنتھی ہوں میں اس پتھ کا
انت نہیں جسکا
آس میری ہیں جسکی دشا
آدھار میرے من کا
پنتھی ہوں میں اس پتھ کا
سنگی ساتھی میرے
ادھیارے اجیارے
مجھکو راہ دکھاییں
پلچھین کے پھلجھرے
پتھک میرے پتھ کے سب تارے
اور نیلا آکاش
پنتھی ہوں میں اس پتھ کا
انت نہیں جسکا
آس میری ہیں جسکی دشا
آدھار میرے من کا
پنتھی ہوں میں اس پتھ کا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.