پانو میں جھنجر
جھنجر میں گھنگھرو
گھنگھرو میں نغمے
چھم چھم کے
تیری جھنجر کے سدقے جان جانی
اوئے اوئے اوئے اوئے اوئے
ہاتھوں میں کنگنا
کنگنا میں ناگ ہیں
ناگ جیسے موتی شبنم کے
تیرہ کنگنا کے سدقے جان جانی
اوئے اوئے اوئے اوئے اوئے
پانو میں جھنجر
سنور کے بن کے چلے
اکڑ کے تن کے چلے
سنور کے بن کے چلے
اکڑ کے تن کے چلے
جو بس چلے، تو ہر جگر
لگا لے تجھکو گلی
ہو او او، بال کھاتی چالیں
چالوں میں بجلی
بجلی میں جانیں لاکھوں کی
تیری چالوں کے سدقے جان جانی
اوئے اوئے اوئے اوئے اوئے
پانو میں جھنجر
کلی کی آنکھ کھلے
چمن میں رنگ گھلے
کلی کی آنکھ کھلے
چمن میں رنگ گھلے
کچھ ایسے تو ہنسے کے
جھلملا کے دیپ جلیہو او او، ریشم کا گھونگھٹ
گھونگھٹ میں چندا
چندا پے تارہ بندیا کا
تیری بندیا کے سدقے جان جانی
اوئے اوئے اوئے اوئے اوئے
ہاتھوں میں کنگنا
یہ زلف گھانی گھانی
یہ بھنوین تنی تنی
یہ زلف گھانی گھانی
یہ بھنویں تنی تنی
اگر نظر ملی
تو سمجھو جان پے آ بنی
ہو او او، زلفوں میں گجرا
گجرے میں کلیاں
کلیاں کنواری سپنوں کی
تیری زلفوں کے سدقے جان جانی
اوئے اوئے اوئے اوئے اوئے
پانو میں جھنجر
جھنجر میں گھنگھرو
گھنگھرو میں نغمے
چھم چھم کے
تیری جھنجر کے سدقے جان جانی
اوئے اوئے اوئے اوئے اوئے
ہاتھوں میں کنگنا
کنگنا میں ناگ ہیں
ناگ جیسے موتی شبنم کے
تیرہ کنگنا کے سدقے جان جانی
اوئے اوئے اوئے اوئے اوئے
پانو میں جھنجر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.