تو ہے میرا میں تیری
پھر کاہے کی پردہ داری ہے
رنگ تیرا
ہو رنگ تیرا ایسا چڑھا کے
میرے رنگ پے بھاری ہے
رنگ تیرا ایسا چڑھا کے
میرے رنگ پے بھاری ہے
بےوجہ ہی تو نہیں ہے
میرا تمپے مرنا
میں دیوانا ہو گیا ہوں
کہہ رہی ہے دنیا
تیرا میرا واسطہ ہے صدیوں کا
میرے لیے تو ہوا کا میٹھا جھوکا
تیرے بنا صبح ہوتی ہے کہیں
اور دن کہیں ہے ڈھلتا
جنموں کے دوری سے باندھا ہے
پیار کا یہ بندھن
تیری ہی دھن گاتا رہتا
بنجارا میرا من
ہو تجھکو سانسیں نذرانہ دوں
کے میں تجھپے جان وارں
تیرے دل کو جیت لون میں
تجھپے ساری دنیا ہاروں
تیرے بنا صبح ہوتی ہے کہیں
اور دن کہیں ہے ڈھلتا
ہو تو ہے میری میں تیرا
پھر کاہے کی پردہ داری ہے
رنگ تیرا
ہو رنگ تیرا ایسا چڑھا کے
میرے رنگ پے بھاری ہے
رنگ تیرا ایسا چڑھا کے
میرے رنگ پے بھاری ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.