پردہ ہٹا دے مکھڑا دکھا دے
تو میرے دل کا دکھڑا مٹا دے
پردہ ہٹا دے مکھڑا دکھا دے
تو میرے دل کا دکھڑا مٹا دے
دیکے کوئی دیکھیں تو کیا سوچیں او بےدردا
تیری عقل پے کیوں پڑ گیا پردہ پردہ
پردہ ہٹا دے مکھڑا دکھا دے
تو میرے دل کا دکھڑا مٹا دے
راما دہائی میرا جی گبھار گیا
رے میرے گھر کے اندر تو کیسے آ گیا
تیری گلی کے کتّے سب میرے یار ہیں
میری مدد کرنے کو سارے تیار ہیں
چل چھوڑ مجھے بےدردا اٹھ نا
جائے میرے پردہ پردہ
پردہ ہٹا دے مکھڑا دکھا دے
سارا نہیں تو ٹکڑا دکھا ڈیپردہ ہٹا دے مکھڑا دکھا دے
تو میرے دل کا دکھڑا مٹا دے
تیرا بھروشا کیا ہیں مجنو کے بھائی
کس کس سے جانے تنے آنکھ ہیں لڑائی
تیری قسم تو ہیں ایک وہ حسینہ
جس پے فدا ہیں دل یہ کمینہ
تو میرا ہیں بےدردا تو پھر آ تجھسے کیا پردہ
پردہ گرا دے مکھڑا چھپا دے
بابو کے گھر سے راستہ بتا دے
پردہ ہٹا دے مکھڑا دکھا دے
تو میرے دل کا دکھڑا مٹا دے
دیکے کوئی دیکھیں تو کیا سوچیں او بےدردا
تیری عقل پے کیوں پڑھ گیا پردہ پردہ
پردہ ہٹا دے مکھڑا دکھا دے
تو میرے دل کا دکھڑا مٹا دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.