پردیسی دھولا پردیسی دھولا
کاہے جگائی آدھی رات رے آئے آئے
متوالی مینا متوالی مینا
نندیا نا لیجو ساری رات رے آئے آئے
پردیسی دھولا متوالی مینا
دن میں موہے ساس ستاوے
پنگھاٹ روز پٹھاوے
دن میں موہے ساس ستاوے
پنگھاٹ روز پٹھاوے
بھاری دپہری نانندی موری
بھاری دپہری نانندی موری
چکی پات پساوے
چکی پیس بنا پدمنی ایکادشی ہو جاوے
چکی پیس بنا پدمنی ایکادشی ہو جاوے
پنگھاٹ سے پانی بھر لاوے
پنگھاٹ سے پانی بھر لاوے
وہ ساجن من بھاوے
من بھاوے متوالی مینا
ہاں پردیسی دھولا
کاہے جگائی آدھی رات رے آئے آئے
نندیا نا لیجو ساری رات رے آئے ایمتوالی مینا پردیسی دھولا
دن بھر جھاڈو رہے ہاتھ میں
کیا سنگار سجاؤں
دن بھر جھاڈو رہے ہاتھ میں
کیا سنگار سجاؤں
میہندی بھری ہتھیلی میری
میہندی بھری ہتھیلی میری
گوبر لیپن جاؤں
چندر-بدن گلبدن سجنیا
کیوں اتنا دکھ پاوے
چندر-بدن گلبدن سجنیا
کیوں اتنا دکھ پاوے
جھوٹھے برتن منجنے سے یہ
جھوٹھے برتن منجنے سے یہ
روپ نہیں مرجھاوے
مرجھاوے متوالی مینا
ہاں پردیسی دھولا
کاہے جگائی آدھی رات رے آئے آئے
نندیا نا لیجو ساری رات رے
متوالی مینا پردیسی دھولا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.