پردیسی تم کون
کہا سے آئے ہو
دو پل کی پہچان میں
من کو اتنے بھائے ہو
انجانے تم کون نین
میں چھایے ہو
دو پل کی پہچان میں
من کو اتنے بھائے ہو
پردیسی تم کون
میرا پھولوں کا دیش
جہا چاندی کا
چھم چھم چمکے گگن
اور سونے سی اجلی زمی ہیں
میرا پھولوں کا دیش
جہا چاندی کا
چھم چھم چمکے گگن
اور سونے سی اجلی زمی ہیں
تجھے دیکھا تو اب
مجھے ایسا لگا
تجھے دیکھا تو اب
مجھے ایسا لگا
واہا تیری ہی ایک بس کمی
انجانے تم کون نین
میں چھایے ہو
دو پل کی پہچان میں
من کو اتنے بھائے ہو
پردیسی تم کون
تیرا سپنوں کا دیش
جہا پریا
بھی چھم چھم
ناچے گگن
روپ رنگو کی جانکی
رہی ہیں
تیرا سپنوں کا دیش
جہا پریا
بھی چھم چھم
ناچے گگن
روپ رنگو کی جانکی
رہی ہیں
تیرا چندا کا مکھڑا
یہ چمکے جہا
تیرا چندا کا مکھڑا
یہ چمکے جہا
واہا پونم کے
شوا کچھ نہیں
پردیسی تم کون
کہا سے آئے ہو
دو پل کی پہچان میں
من کو اتنے بھائے ہو
انجانے تم کون نین
میں چھایے ہو
دو پل کی پہچان میں
من کو اتنے بھائے ہو
پردیسی تم کون۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.