Paresha Ho Tum Meri Diwangi Se Lyrics in Urdu پریشا ہو تم میری دیوانگی سے


Paresha Ho Tum Meri Diwangi Se lyrics in Urdu


پریشا ہو تم میری دیوانگی سے
میرا کوئی رشتہ نہیں زندگی سے
مجھے بھول جاؤ میرے دوستو
پریشا ہو تم میری دیوانگی سے
میرا کوئی رشتہ نہیں زندگی سے
مجھے بھول جاؤ میرے دوستو
مجھے بھول جاؤ میرے دوستو

میرا درد مجھکو سنبھلنے نا دیگا
اندھیروں کی حد سے نکلنے نا دیگا
میرا درد مجھکو سنبھلنے نا دیگا
اندھیروں کی حد سے نکلنے نا دیگا
تمہے کیا ملےگا میری دوستی سے
مجھے بھول جاؤ میرے دوستو
مجھے بھول جاؤ میرے دوستو

نا پوچھو مجھے انسے کتنے گیلے ہیمیری روح کو زخم جنسے ملے ہیں
نا پوچھو مجھے انسے کتنے گیلے ہیں
میری روح کو زخم جنسے ملے ہیں
نگاہوں میں سایے ہیں کچھ اجنبی سے
مجھے بھول جاؤ میرے دوستو
مجھے بھول جاؤ میرے دوستو

ڈرنے لگا چاند پھر آسما سے
یہ سر میرے کانو مے پگھلے کہا سے
ڈرنے لگا چاند پھر آسما سے
یہ سر میرے کانو میں پگھلے کہا سے
لو پھر آگ دل مے لگی چندنی سے
مجھے بھول جاؤ میرے دوستو
پریشا ہو تم میری دیوانگی سے
میرا کوئی رشتہ نہیں زندگی سے
مجھے بھول جاؤ میرے دوستو
مجھے بھول جاؤ میرے دوستو۔



Also check out Paresha Ho Tum Meri Diwangi Se lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW