خواب میں تھی جو پری
نیند ٹوٹی تو کھو گئی
نا زمین نا آسمان
وہ ہواؤں کی ہو گئی
ضد ہے میری سانسوں کی یہ
پھر سے انہیں آ تھام لے
خوابوں کی وہ پری
خوابوں کی وہ پری
خواب میں تھی جو پری
نیند ٹوٹی تو کھو گئی
نا زمین نا آسمان
وہ ہواؤں کی ہو گئی
ضد ہے میری آنکھوں کی یہ
پھرسے ملے آکر مجھے
خوابوں کی وہ پری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.