جلنا بجھنا، بجھکے جلنا
مرنا جینا، معرکے جینا
مانگنے والی چیز نہیں یہ
موقا اسکا جسنے چھنا
گرنا اٹھنا، اٹھکے چلنا
چڈ جا امبر جھینا جھینا
یاد رہے یہ شرط سفر کی
پیچھے مڑکے دیکھ کبھی نا
جیت کا جنون ہیں تو
ہار سوچنا کیوں
جب زندگی ہیں ایک ہے
دو بار سوچنا کیوں؟
میں پرندہ کیوں بنو
مجھے آسمان بنا ہیں
میں ایک پنا کیوں رہمجھے داستاں بنا ہیں
میں پرندہ کیوں بنو
مجھے آسمان بنا ہیں
کوئی تو وجہ ہیں
جو ضد پے آدی ہیں یہ دھڑکنے
یہی تو مزا ہیں
کیا جو کسی نے نہیں ہم کرے
تلوار ہاتھ میں ہیں تیرہ
دے مار سوچنا کیوں
جب زندگی ہیں ایک ہی
دو بار سوچنا کیوں
میں پرندہ کیوں بنو
مجھے آسمان بنا ہیں
میں ایک پنا کیوں راہو
مجھے داستاں بنا ہیں
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.