پرونوں سے پریت سیکھ لے،
شامایا سے سیکھے جل جانا
پھر دنیا کو یاد رہیگا،
تیرا میرا افسانا
شبنم سے ہم سکھینگے،
پھریاد نا کرنا رو لےنا
پھولوں سے سکھینگے ہم،کانٹو کی نوک پر میت جانا
پھر دنیا کو یاد رہیگا
بلبل بناکر جنم جنم،
میں تیری کھوج میں گونگی
یہی آس لیکر ہیں جینا،
اسی آس میں مار جانا
پھر دنیا کو یاد رہیگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.