پتنگ جیسا ڈولے رے
دوپٹہ میرا ململ کا
ہایے پتنگ جیسا ڈولے رے
دوپٹہ میرا ململ کا
دوپٹہ ململ کا،
دوپٹہ ململ کا
دوپٹہ میرا ململ کا
ہوا میں کھائے کچ تولہ رے
دوپٹہ میرا ململ کا
پتنگ جیسا ڈولے رے
دوپٹہ میرا ململ کا
دبے پانو چپکے سے
آئے مجھپے یہ جوانی
انگ انگ کھلا گورا رنگ کھلا
سبکے ہوٹھو میں ہیں
میری ہی کہانی
دبے پاو چپکے سے
یہ بات بڑی ایسے
جانگل کی آگ جیسے
ہیں شور بڑا آنچل کا
پتنگ جیسا ڈولے رے
دوپٹہ میرا ململ کا
لے کے یوون میں تو ہری،جانے کیسی بیقراری
روٹھے نیند ہرے نا قرار آئے
نس نس میں بہیں چنگاری
لے کے یوون میں تو ہری
انگڑائی مجھے آئے
پلکو میں لہرایے
کھمر ہلکا ہلکا
پتنگ جیسا ڈولے رے
دوپٹہ میرا ململ کا
ہایے پتنگ جیسا ڈولے رے
دوپٹہ میرا ململ کا
میرے نینا کجرارے
ہوٹھو پے انگرے
گلو پے سویرے
زلفوں میں اندھیرے
من پے رنگ کھلے
دھوپ کے سنہرے
میرے نینا کجرارے
بچ لے بری نظر
لگا کے چالو گھر سے
گلو پے ٹیکا کاجل کا
پتنگ جیسا ڈولے رے
دوپٹہ میرا ململ کا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.