ڈولی چڑھ کے دلہن سسرال چل Doli Chadh Ke Dulhan Sasural Chal Lyrics in Urdu
پہلے جھک کر کرو سلام
پھر بتلو اپنا نام
ادب سے بولو کیا ہیں او
مسٹر گلفام یا لالو
پہلے جھک کر کرو سلام
پھر بتلو اپنا نام
ادب سے بولو کیا ہیں او
مسٹر گلفام یا لالو
پہلے جھک کر کرو سلام
شام سویرے میری گلی کے
سو سو پھیرے کیا مطلب
اچی سورت جہا بھی دیکھی
ڈھلے ڈیرے کیا مطلب
شام سویرے میری گلی کے
سو سو پھیرے کیا مطلب
اچی سورت جہا بھی دیکھی
ڈھلے ڈیرے کیا مطلب
دل بھی دیکھ لیا ہوتا اور
پھر پیار کیا ہوتا
تم جیسے ہی نام وفا کاکرتے ہیں بدنام لالو
پہلے جھک کر کرو سلام
پھر بتلو اپنا نام
ادب سے بولو کیا ہیں او
مسٹر گلفام یا لالو
پہلے جھک کر کرو سلام
دل کے دریا کتنے گہرے
نیا کھلاڑی کیا جانے
کیا ہوتا ہیں پیار کا
جاجبا کوئی اناری کیا جانے
دل گھائل جب ہوتا ہیں
پیار جوا ہوتا ہیں
بہاروں سے پھول کے آنشو
برتا ہیں یہ جھم یا لالو
پہلے جھک کر کرو سلام
پھر بتلو اپنا نام
ادب سے بولو کیا ہیں او
مسٹر گلفام یا لالو
پہلے جھک کر کرو سلام۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.