پہلی بار ہم تم ملے
پہلی بار چھایا ہے نشہ
میرے دل میں کچھ ہوا ہے
کیا تجھے بھی ہوا ہے
جو ہوا وہ ہوا پہلی بار
پہلی بار ہم تم ملے
پہلی بار چھایا ہے نشہ
میرے دل میں کچھ ہوا ہے
کیا تجھے بھی ہوا ہے
جو ہوا وہ ہوا پہلی بار
سلسلا ہوا یہ کیا یہ شرو
بنا بولے کرلی گفتگو
انجانی خوشبو ہے
یہ عشق جادو ہے
جادو چل گیا
دل ہوا لاپتا پہلی بار
پہلی بار دیکھا جو تجھے
پہلی بار ہوا کچھ مجھے
میں کیو ٹھیہرا ٹھیہرا
کیو راہے چل رہی ہے
بیکھدی ہے ایسی چھایی پہلی بار
دیکھا جبسے دیکھا ہے تجھے
میری بھی خبر نا ہے مجھے
تیری اداؤں نے
تیری نگاہوں نے
پاگل کر دیا
لگ رہا سب نیا پہلی بار
پہلی بار ہوا یہ اثر
پہلی بار ہوا بیخبر
کوئی جادو کر رہا ہے
دل میرا ڈر رہا ہے
جو ہوا وہ ہوا پہلی بار
پہلی بار ہم تم ملے
پہلی بار چھایا ہے نشہ
میرے دل میں کچھ ہوا ہے
کیا تجھے بھی ہوا ہے
جو ہوا وہ ہوا پہلی بار
پہلی بار پہلی بار
ہم تم ملے
دیکھو یہ کیا ہو گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.