Pehli Baar Lyrics in Urdu پہلی بار


Pehli Baar lyrics in Urdu


کچھ تو لگا ہونے
ہم تو لگے کھونے
عشق کی ہواؤں میں
عشق کی ہواؤں میں

کچھ تو لگا ہونے
ہم تو لگے کھونے
عشق کی ہواؤں میں
عشق کی ہواؤں میں

پہلی بار
تیرا خواب دھڑکنے لگا
آنکھوں میں آنکھوں میں

پہلی بار
تیرے چہرے کی بن گئی جگہ
آنکھوں میں آنکھوں میں

میرے لفظوں میں کہیں تیرا زکر ہی
لے رہا کروٹیں رات دن



ہو پہلی بار پہلی بار
پہلی بار پہلی بار
پہلی بار ہے مانگی دعا
آنکھوں میں

کچھ تو لگا ہونے
ہم تو لگے کھونے
عشق کی ہواؤں میں
عشق کی ہواؤں میں

کچھ تو لگا ہونے
ہم تو لگے کھونے
عشق کی ہواؤں میں
عشق کی ہواؤں میں

ہو تیرے سنگ جینے کا
ارادہ کر لیا ہے
وعدوں سے تیرے میںنے
یہ وعدہ کر لیا ہے

ہو تیرے سنگ جینے کا
ارادہ کر لیا ہے
وعدوں سے تیرے میںنے
یہ وعدہ کر لیا ہے

محسوس تو کرکے دیکھ
ذرا میرے دل کو
تجھے عشق بھی خود سے
زیادہ کر لیا ہے ہو ہو

ایک لمہاں سانس ہو
یا ہو میلوں کا سفر
تے کروں نا راستے تیرے بن

ہو پہلی بار پہلی بار
پہلی بار پہلی بار
پہلی بار ہے عشق پڑھا
آنکھوں میں

کچھ تو لگا ہونے
ہم تو لگے کھونے
عشق کی ہواؤں میں
عشق کی ہواؤں میں

کچھ تو لگا ہونے
ہم تو لگے کھونے
عشق کی ہواؤں میں
عشق کی ہواؤں میں۔



Also check out Pehli Baar lyrics in Hindi and English

Pehli Baar Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW