پہلی نظر تیرہ پیار کی
ہو میرے دل مے اتر گئی
پہلی نظر تیرہ پیار کی
ہو میرے دل میں اتر گئی
ہو دیوانے ہو یا شربی مستانے
دیوانے ہو یا شربی مستانے
مانا کی ہم تو دیوانے ہیں
ہایے رام یہ تو کہو کی
سرکار کی ہو لت کیسے بکھر گئی
پہلی نظر تیرہ پیار کی
ہو میرے دل میں اتر گئی
ہو او چلے کہا ایسے غصے میں تن کے
چلے کہا ایسے غصے میں تن کے
بال نا پڑے کہی تیرہ بدن پے
ہو تیرہ بدن پے
او ہو ہم تو چلے اسی بانکی ادا سے
ہم تو چلے اسی بانکی ادا سے
کوئی جلے اپنی بالا سے جی اپنی بالا سے
دیکھو رے لوگوں ستم یہ کے
ہایے رام ترچھی نظر دلدار کی
ہو دل لیکے مکر گئی
پہلی نظر تیرہ پیار کی
ہو میرے دل میں اتر گئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.