Pehli Pehli Baar Jab Pyaar Kisi Se Hota Hai Lyrics in Urdu پہلی پہلی بار جب پیار کسی سے ہوتا ہیں


Pehli Pehli Baar Jab Pyaar Kisi Se Hota Hai lyrics in Urdu


پہلی پہلی بار
جب پیار کسی سے ہوتا ہیں
ہوتا ہیں یہ ہال
جب پیار کسی سے ہوتا ہیں
یہ دل کہی لگتا نہیں
تیری طرح میری طرح
پاگل سبھی ہو جاتے ہیں
ہو پہلی پہلی بار
جب پیار کسی سے ہوتا ہیں

دل کو قرار نہیں آتا
راتوں کو نیند نہیں آتی
جان چلی جاتی ہیں لیکن
آکے تیری یاد نہیں جاتی
توبہ میرے یار
جب پیار کسی سے ہوتا ہیں
ہے ہوتا ہیں یہ ہال
جب پیار کسی سے ہوتا ہیں
یہ دل کہی لگتا نہیں
تیری طرح میری طرہپاگل سبھی ہو جاتے ہیں
ہو پہلی پہلی بار ج
اب پیار کسی سے ہوتا ہیں

پیار میں کرو بیوفائی
ایسا نہیں میں ہرجائی
لانکھوں حسینوں کو دیکھا
تو ہی پسند مجھے آئی
ہوتا ہیں کمال
جب پیار کسی سے ہوتا ہیں
ہے ہوتا ہیں یہ ہال
جب پیار کسی سے ہوتا ہیں
یہ دل کہی لگتا نہیں
تیری طرح میری طرح
پاگل سبھی ہو جاتے ہیں
ہو پہلی پہلی بار
جب پیار کسی سے ہوتا ہیں
ہے ہوتا ہیں یہ ہال
جب پیار کسی سے ہوتا ہیں۔



Also check out Pehli Pehli Baar Jab Pyaar Kisi Se Hota Hai lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW