Phir Aane Laga Yaad Lyrics in Urdu پھر آنے لگا یاد


Phir Aane Laga Yaad lyrics in Urdu


پھر آنے لگا یاد
وہی پیار کا عالم
انکار کا عالم کبھی
اقرار کا عالم
پھر آنے لگا یاد
وہی پیار کا عالم
پیار کا عالم

وہ پہلی ملاقات میں
وہ پہلی ملاقات میں
وہ پہلی ملاقات میں
رنگین اشارے
پھر باتوں ہی باتوں میں
وہ ٹکرار کا عالم
پھر آنے لگا یاد
وہی پیار کا عالم
پیار کا عالم

وہ جھومتا بلکھاتا
وہ جھومتا بلکھاتا
وہ جھومتا بلکھتہوا سارے کھراما
میں کیسے بھولا دو
تیری رفتار کا عالم
پھر آنے لگا یاد
وہی پیار کا عالم
پیار کا عالم

کب آئے دھ وہ کب گئے
کب آئے دھ وہ کب گئے
کب آئے دھ وہ کب گئے
کچھ یاد نہیں ہیں
آنکھوں میں بسا ہیں
وہی دیدار کا عالم
پھر آنے لگا یاد
وہی پیار کا عالم
انکار کا عالم کبھی
اقرار کا عالم
پیار کا عالم
پیار کا عالم
پیار کا عالم
ہایے پیار کا عالم۔



Also check out Phir Aane Laga Yaad lyrics in Hindi and English

Phir Aane Laga Yaad Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW